05 نومبر ، 2015
اسلام آباد......وفاقی حکومت نے 9نومبر کو یوم اقبال پر سرکاری چھٹی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق 9نومبرکوسرکاری چھٹی نہیں ہوگی۔