کھیل
24 مئی ، 2012

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان ٹیم کی فتح سے شروعات خوش آئند ہے، قاسم ضیاء

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان ٹیم کی فتح سے شروعات خوش آئند ہے، قاسم ضیاء

لاہور … پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا نے اذلان شاہ کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتح سے شروعات کو خوش آئند قراردیا ہے۔ پی ایچ ایف کے صدر کا کہنا ہے کہ جس ردھم سے پاکستان ٹیم ارجنٹینا کے خلاف کھیلی اسے پورے ٹورنامنٹ میں برقرار رکھے گی۔اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنے ابتدائی میچ میں پاکستان نے ارجنٹینا کو 4-2 سے شکست دی۔

مزید خبریں :