14 نومبر ، 2015
لاہور.....پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہباز شریف نےپیرس میں دہشت گردوں کے حملے اور فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔
لاہورسےجاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نےاس افسوس ناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہارکیا،ان کاکہناتھاکہ پاکستان کےعوام مصیبت کی اس گھڑی میں فرانس کی عوام کے ساتھ ہیں۔