15 نومبر ، 2015
بغداد......عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری کا بیان سامنے آیا ہے،وہ کہتے ہیں کہ عراق نےدہشت گردی کےخطرےکی اطلاع پہلے ہی دےدی تھی۔
ابراہیم الجعفری نے پیرس میں دہشت گرد حملوں کے حوالے سے کہا کہ امریکا،ایران اور فرانس کودہشت گردی کے خطرے سے آگاہ کردیا گیا تھا، ان کو دہشت گردی کے خطرے کی اطلاع کئی ماہ قبل دیدی گئی تھی۔