16 نومبر ، 2015
اسلام آباد ایئرپورٹ پر خاتون مسافرسے 4کلو ہیروئن برآمد کر لی ، خاتون اسمگلر براستہ استنبول جنوبی افریقہ جارہی تھی۔
اینٹی نارکوٹکس فورس راولپنڈی نے بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پرکارروائی کی جہاں خاتون مسافرسے 4کلو ہیروئن برآمد کرکے گرفتار کرلیا گیا ۔ ائرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار خاتون اسمگلر کا تعلق لاہور سے ہے۔