پاکستان
17 نومبر ، 2015

مون گارڈن کے بلڈرعبدالرزاق خاموش کورہاکردیا گیا

مون گارڈن کے بلڈرعبدالرزاق خاموش کورہاکردیا گیا

اسلام آباد........تھانا سیکرٹریٹ پولیس اسلام آباد نے مون گارڈن کے بلڈرعبدالرزاق خاموش کورہاکردیا۔

عبد الرزاق خاموش کے وکلا نے تحریری ضمانت میں لکھا ہے کہ عبد الرزاق خاموش کل سندھ ہائی کورٹ میں پیش ہوجائیں گے۔ اس سے قبل مون گارڈن کے بلڈر عبدالرزاق خاموش کو سندھ پولیس نے اسلام آباد میں حراست میں لیا تھا۔

ایس ایچ او شارع فیصل کی سربراہی میں پولیس اسلام آباد بھیجی گئی جس نے اسلام آباد میں کارروائی کرکے عبدالرزاق خاموش کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔

مزید خبریں :