انٹرٹینمنٹ
25 مئی ، 2012

فلم"شنگھائی"کے نئے گانوں’دعا‘،’مورچا‘کی وڈیوزجاری

 فلم

ممبئی …این جی ٹی…بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی نئی آنے والی فلم "شنگھائی " کے نئے گانوں"خدایا"اور"مورچا" کی وڈیوز جاری کردی گئیں۔دعا کے بولوں پر مبنی گاناگلوکارہ نندی سرِکاراور ارجیت سنگھ جبکہ مورچا نامی گانا راجہ حسن کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ فلم کی موسیقی وشال شیکھر نے ترتیب دی ہے۔ سنسنی سے بھر پور اس پولیٹیکل تھرلر فلم میں عمران ہاشمی کے ساتھ اس فلم میں ابھے دیول اور کالکی کوچلن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جسے رواں سال8 جون کو سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کر دیا جائے گا۔

مزید خبریں :