پاکستان
19 نومبر ، 2015

شیخوپورہ:ن لیگ کے امیدوار کے حامیوں کا مبینہ پریذائیڈنگ افسر پرتشدد

شیخوپورہ:ن لیگ کے امیدوار کے حامیوں کا مبینہ پریذائیڈنگ افسر پرتشدد

شیخوپورہ......شیخوپورہ پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہمیں مسلم لیگ ن کے امیدوار کے حامیوں نے مبینہ طور پر پریذائیڈنگ افسر پر تشدد کیا ہے۔

پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے پولیس کانسٹیبل سے اسلحہ چھین کر جعلی ووٹ ڈالے،ن لیگی امیدوار کے حامی اپنے ساتھ بیلٹ بکس بھی لے گئے۔ پولیس نے4 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور بیلٹ باکس بھی برآمد کرلیے۔

مزید خبریں :