پاکستان
19 نومبر ، 2015

ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے 8 ارکان کی پاکستان آمد

ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے 8 ارکان کی پاکستان آمد

پیرس .......پیرس حملوں کے بعد ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے 8 ارکان پاکستان آئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی ایڈمنسٹریشن کے 8 ارکان امریکا سے لاہور پہنچے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ایس اے کے ارکان امریکا اور یورپ جانے والی پروازوں پر سیکورٹی کے انتظامات دیکھیں گے، ٹی ایس اے کے 8 ارکان آج کراچی جائیں گے،جہاں سے یورپ اور امریکا جانے والوں کا ریکارڈ چیک کریں گے۔

مزید خبریں :