پاکستان
24 نومبر ، 2015

کراچی: اختر کالونی میں مکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

 کراچی: اختر کالونی میں مکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی .....کراچی کے علاقے اختر کالونی میں مکان میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 5 منزلہ رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر آگ لگی تھی۔

فائر بریگیڈ کی2 گاڑیوں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

مزید خبریں :