پاکستان
24 نومبر ، 2015

بنگلادیش پریمئر لیگ ،آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے

بنگلادیش پریمئر لیگ ،آج مزید 2 میچز کھیلے جائیں گے

ڈھاکا............بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں آج کومیلا وکٹورینز کا مقابلہ چٹاگانگ وائے کنگز سے ہوگا۔سلہٹ سپراسٹارز اور بریسل بُلز مدمقابل ہونگے۔

بی پی ایل میں آج پہلا میچ ڈھاکا میں کومیلا وکٹورینز اور چٹاگانگ وائے کنگز کے درمیان ،پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کھیلا جائے گا۔دوسرا میچ بھی ڈھاکا میں ہوگا جس میں سلہٹ سپراسٹارز اور بریسل بُلز آمنے سامنے ہونگے۔

یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سات بج کر پینتالیس منٹ پر کھیلا جائے گا۔بی پی ایل کے سنسنی خیز میچ جیو سوپر پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

مزید خبریں :