کھیل
24 نومبر ، 2015

بی پی ایل:کومیلا وکٹورینز کی چٹاگانگ وائکنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

بی پی ایل:کومیلا وکٹورینز کی چٹاگانگ وائکنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

میرپور.......بنگلادیش پریمئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز نے چٹاگانگ وائکنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر ایونٹ کے تمام میچز براہ راست نشر کررہاہے۔

شیربنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پانچویں میچ میں چٹاگانگ کی ٹیم کو پاکستان کے سعید اجمل اور محمدعامر کی خدمات حاصل ہیں۔

بریسال بلز اور ڈھاکا ڈائنامائٹس نے ایک، ایک میچ کھیل کر دو، دو جبکہ چٹاکانگ وائکنگزاور رنگپور رائیڈر دو ، دو میچ کھیل کردو، دو پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔سلہٹ سپراسٹارز اور کومیلا وکٹورینز نے اب تک کوئی پوائنٹس حاصل نہیں کیا۔

مزید خبریں :