پاکستان
24 نومبر ، 2015

کراچی میںرینجرز پر حملے میں ملوث تین ملزمان کے خاکے جاری

کراچی میںرینجرز پر حملے میں ملوث تین ملزمان کے خاکے جاری

کراچی......کراچی میں بلدیہ ٹائون کے علاقے اتحاد ٹائون میں رینجرز پر حملہ کرنے والے ملزمان کے خاکے جاری کردئیے گئے ہیں۔

جاری کئے گئے خا کوں میں ایک ملزم کی موچھیں دیکھائی گئی ہیں ،دوسرے ملزم کی کلین شیو ہےاور تیسرے ملزم کی داڑھی ہے، موچھیں نہیں ہیں جبکہ تمام ملزمان کے چھوٹے بال ہیں ۔ ملزمان نے 20 نومبر کو بلدیہ ٹائون کے علاقے اتحاد ٹائون میں نماز جمعہ کی سیکیورٹی پر مامور رینجرز اہلکاروں پر فائرنگ کرکے چار اہلکاروں کو شہید کردیا تھا۔

مزید خبریں :