پاکستان
24 نومبر ، 2015

ایاز صادق نے پی ٹی آئی والوں کو کھری کھری سنادیں

 ایاز صادق نے پی ٹی آئی والوں کو کھری کھری سنادیں

اسلام آباد......قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو خوب کھری کھری سنائیں اوراظہار ناراضی کیا۔

آج انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے ارکان چھ چھ مہینے ایوان سے غیر حاضر رہتے ہیں ، خود اپنے بل پر توجہ نہیں دیتے اور الزام اسپیکر کو دیتے ہیں ، بل پیش کرنا نہیں آتا توسکھانے کو تیار ہوں، پیار سے جان لے لیں لیکن زور زبردستی کریں گے تو قانون کے مطابق چلوں گا۔

مزید خبریں :