26 نومبر ، 2015
دبئی......ون ڈے سیریز میں شکست کھانے کے بعد گرین شرٹس اب ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ سےحساب برابر کرنے کے لیے بے تاب ہے۔
ٹیسٹ میں مصباح کامیاب، ون ڈے میں اظہر ناکام اورآج سے شروع بوم بوم کا امتحان، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی کےلئے دبئی میں میدان سجےگا ۔
پاکستان کے لئے ون ڈے سیریز کی شکست کا بدلہ لینے کا موقع آگیا، دونوں ٹیموںکے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج دبئی میں کھیلا جائےگا۔