پاکستان
26 نومبر ، 2015

بنوں :اکرم درانی کے قافلے پر حملہ، 3 افراد جاں بحق

بنوں :اکرم درانی کے قافلے پر حملہ، 3 افراد جاں بحق

بنوں......وفاقی وزیراکرم خان درانی کےقافلےپربم سےحملہ کیا گیا ہے،تاہم اکرم خان درانی خوش قسمتی سے حملے میںمحفوظ رہے۔

پولیس کے مطابق اکرم خان درانی کے قافلے پر حملہ بنوں کے علاقے نرمی خیل میں کیا گیا ،جہاں بم حملے میں3افراد جاںبحق اور3افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکےمیں ایمبولینس مکمل طور پر تباہ ہو گئی جبکہ میڈیکل اسٹاف کے3 افراد جاں بحق ہو گئے۔خوش قسمتی سے اکرم خان درانی حملے کے نتیجہ میں ہونے والے دھماکے میںمحفوظ رہے۔

مزید خبریں :