دلچسپ و عجیب
02 دسمبر ، 2015

جرمنی میں معذور افراد کا طاقت کا مظاہرہ

جرمنی میں معذور افراد کا طاقت کا مظاہرہ

فرینکفرٹ......جرمنی میں معذور افراد نے وہیل چیئر پر بیٹھ کر بھاری بھرکم ٹرکوں کو 100میٹر تک کھینچ کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ ہمت و حوصلہ بلند ہو تو مشکل سے مشکل کام آسان ہوجاتے ہیں۔

ایسا ہی حیرت انگیز کارنامہ جرمنی کی معذور فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں نے انجام دیا اور وہیل چیئر پر بیٹھے 25 افراد نے 51ہزارکلو گرام وزنی تین ٹرکوں کو 100میٹر تک کھینچ کرطاقت اور حوصلے کی ایسی مثال قائم کی کہ اپنا نام گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروا لیا۔

مزید خبریں :