دنیا
04 دسمبر ، 2015

اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں،2شہید

اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں،2شہید

مقبوضہ بیت المقدس ......فلسطین میں اسرائیلی کی فلسطینیوں کیخلاف انتقامی کارروائیاں جاری ہیں،تازہ واقعہ میں 2 فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا گیا۔

واقعہ مغربی کنارے کے علاقے بیت الحم میں پیش آ یا، جہاں اسرائیلی فو ج نے کارروائی کے دوران 2 فلسطینی شہریوں کو اسرائیلی فوجی کے قتل کے الزام میں فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

گزشتہ روز بھی بیت المقدس کے قریب اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا تھا،مغربی کنارے اور بیت المقدس میں میں دو ماہ سے جاری جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی جاں بحق ہوچکے ہیں ۔

مزید خبریں :