04 دسمبر ، 2015
ماسکو .....روس کے مشرقی پہاڑی علاقے میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا، سڑکیں اورشاہراہیں برف سے ڈھک گئیں اور گاڑیاں برف میں پھنس گئیں، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ،
روس کے محکمہ موسمیات نے مزید برفباری کی پیش گاری کی ہے، انتظامیہ نے برف جمع ہونے کے باعث کئی رابطہ سڑکوں کو بند کر دیاہے ۔