پاکستان
04 دسمبر ، 2015

ہنگو سرچ آپریشن : بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ہنگو سرچ آپریشن : بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ہنگو......ہنگو میں سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن پہاڑی علاقے درسمند میں کیا گیا ،جس کے دوران ٹائم بم ،مارٹر گولے ، دستی بم ،راکٹ لانچر اور ہزاروں کارتوس بر آمد کرلیے گئے۔

سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلحہ تخریب کاری کی بڑی کارروائی میں استعمال ہوسکتا تھا ۔

مزید خبریں :