انٹرٹینمنٹ
06 دسمبر ، 2015

لاہور میں اسٹیج اداکارہ ثوبیاراناکی پراسرارہلاکت

لاہور میں اسٹیج اداکارہ ثوبیاراناکی پراسرارہلاکت

لاہور........ لاہور میں اسٹیج اداکارہ ثوبیاراناکی پراسرارہلاکت سامنے آئی ہے، ثوبیارانا اپنےکمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئیں۔

پولیس کے مطابق ثوبیا نےبہن سے جھگڑےکےبعد خود کوکمرےمیں بندکرلیا تھا۔ ثوبیارانا7برس سےاسٹیج کےساتھ منسلک تھیں اور ان کا فلمی نام سنگم راناتھا۔

مزید خبریں :