انٹرٹینمنٹ
07 دسمبر ، 2015

شوہر کے روئیے میں تبدیلی کی خواہش نہیں ‘ کرینہ کپور

شوہر کے روئیے میں تبدیلی کی خواہش نہیں ‘ کرینہ کپور

ممبئی........ لیڈر شپ سمٹ کے تیرہویں ایڈیشن کی تقریب میںکرینہ کپور سے میڈیا کی طرف سے پوچھا گیا کہ شادی کہ بعد انکی زندگی میں کیا تبدیلی آئی ہے۔

اس سوال کے جواب میں کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد ان کی زندگی میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی۔ان کا کہنا تھا کہ وہ آنے والے وقت میں اپنی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں چاہتیں۔علاوہ ازیں نہ ہی وہ یہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کے رویے میں کسی قسم کا بدلاؤ آئے۔

مزید خبریں :