دنیا
07 دسمبر ، 2015

ڈرون دہشتگردی کیلئے استعمال کئے جانے کا خدشہ

 ڈرون دہشتگردی کیلئے استعمال کئے جانے کا خدشہ

لندن ....... برطانوی ڈیٹیکٹو چیف انسپکٹر کولن اسمتھ نے خطرے کی گھنٹی بجادی وہ کہتے ہیں کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کا سب سے موثر ہتھیار ڈرون اب دہشتگردی کیلئے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے۔


کولن اسمتھ کہتے ہیں کہ ڈرون طیارے دہشتگردی کیلئے استعمال کئے جاسکتے ہیں ،انہوں نے خدشے کا اظہار کیا کہ بازار میں باآسانی دستیاب چھوٹے ڈرونز کو دہشتگردی کیلئے جہازوں سے ٹکرایا جاسکتا ہے۔

مزید خبریں :