کاروبار
08 دسمبر ، 2015

کے الیکٹرک کا بجلی کے ٹیرف میں 2 روپے8پیسے کمی کا اعلان

کے الیکٹرک کا بجلی کے ٹیرف میں 2 روپے8پیسے کمی کا اعلان

کراچی.........کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمت میں دو روپے آٹھ پیسے کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق ٹیرف میں کمی کا اطلاق ماہ دسمبر کے بلوں سے کیا جائے گا۔ ترجمان کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی اگست اور ستمبر کے ماہانہ فیول سرچارج ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

مزید خبریں :