پاکستان
09 دسمبر ، 2015

فاروق ستار، نسرین جلیل اور وسیم اختر لندن طلب

فاروق ستار، نسرین جلیل اور وسیم اختر لندن طلب

کراچی......متحدہ قومی موومنٹ کی اعلیٰ قیادت نے فاروق ستار، نسرین جلیل اور وسیم اختر کو لندن طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کےرہنما فاروق ستار ، نسرین جلیل اور وسیم اختر کوموجودہ حالات پر مشاورت کے لئے لندن طلب کیا گیا۔

تینوں رہنما آج کسی وقت لندن روانہ ہوجائیں گے۔

مزید خبریں :