کھیل
09 دسمبر ، 2015

ڈھاکا ڈائنامائٹس کا سلہٹ سپراسٹارز کو 158رنز کا ہدف

ڈھاکا ڈائنامائٹس کا سلہٹ سپراسٹارز کو 158رنز کا ہدف

میرپور.....بنگلادیش پریمئر لیگ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس نے سلہٹ سپراسٹارز کو میچ جیتنے کیلئے 158رنز کا ہدف دیا ہے۔

شیربنگلانیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے 27ویں میچ میں ڈھاکا ڈائنامائٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 157 نز بنائے۔سنگاکارا 48جبکہ فرہاد رضا اور ناصر حسین 31،31رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

عبدالرزاق نے 2، جبکہ محمد شاہد، روی بوپارا اور روبیل حسین نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ شاہد آفریدی نے تین اوورز میں25رنز دیئے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔

مزید خبریں :