14 دسمبر ، 2015
راولپنڈی .......آئی ایس پی آرنے آرمی پبلک اسکول کے شہداء کی یادمیں نیانغمہ’’ مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے ‘‘ جاری کردیا۔
سانحہ پشاورآرمی پبلک اسکول کوایک سال مکمل ہونے کو ہے، 16 دسمبر 2015 ء کودہشت گردوںنے اے پی ایس سکول پرحملہ کرکے 145 بچوں کوشہیدکردیا تھا۔