دنیا
14 دسمبر ، 2015

ٹیکساس :طاقتورطوفان نے ہر شے تہس نہس کردی

ٹیکساس :طاقتورطوفان نے ہر شے تہس نہس کردی

ٹیکساس ........ٹیکساس میں طاقتورطوفان نے ہر شے تہس نہس کردی۔گھروں کی چھتیں اور دیواریں گر نے سے گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں۔

شہرLindale میں طوفان نے شدید تباہی مچا ئی ،تیز ہواؤں سے درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا۔کئی گھروں کی چھتیں اور دیواریں تیز ہوا ؤں سے نہ بچ سکیں اور زمین بوس ہو گئیں۔

ملبے تلے دبنے سے کئی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔میئر نے شہر میں تباہی کا اعلامیہ جاری کر دیا ہےاور گھروں کی بحالی اور مرمت کا کام جاری ہے۔

مزید خبریں :