15 دسمبر ، 2015
کراچی......اسلاموفوبیا کے خلاف بارسلونا میں مسلم کمیونٹی نے وزیر اعلیٰ اور میئر بارسلونا کے دفتر کے سامنے بھر پور احتجاج کیا جس میں خواتین و حضرات کے ساتھ ساتھ بچوں کی بڑی تعداد شریک تھی ۔
مسلمان کمیونٹی کی جانب سے اسلامو فوبیا کے خلاف ایک یاداشت بھی پیش کی گئی ۔
برطانیہ میں بڑھتےاسلاموفوبیا پرپاکستانی کمیونٹی نےتشویش اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مساجدپرحملےاوربرقعہ پوش خواتین سےمنافرت کےواقعات افسوسناک اور قابل مذمت ہیں۔