صحت و سائنس
15 دسمبر ، 2015

بے خوابی قوت مدافعت میں کمی کا باعث ہوسکتی ہے،جدید تحقیق

بے خوابی قوت مدافعت میں کمی کا باعث ہوسکتی ہے،جدید تحقیق

اوسلو...... نیند میں کمی کےجہاں صحت پر مضر اثرات مرتب ہوئے ، وہیں قوت مدافعت میں کمی کابھی باعث بن سکتی ہے۔

جدید تحقیق کے مطابق جوافراد بے خوابی کا شکار ہوتے ہیں ان کا جسم درد کے معاملے میں کافی حساس ثابت ہو سکتا ہے اور ان میں دردکے خلاف قوت مدافعت کم ہوتی ہے۔

نارویجین انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ برجن میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یسے افراد جو بے خوابی کا شکار ہیں اورانہیں کوئی دائمی درد بھی لاحق ہوتو ان کے سونے جاگنے کے معمول کے ربط میں خرابی کے باعث ان کو لاحق درد شدت اختیار کرسکتا ہے۔

مزید خبریں :