27 مئی ، 2012
واشنگٹن…امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ پاکستان سے امریکی تعلقات اب تک پیچیدہ ترین سطح پر ہیں ،امریکی ٹی وی سے گفتگو میں لیون پنیٹا کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں درست سمت میں جا رہا ہے ،افغانستان میں جاری جنگ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے تھا کہ افغانستان میں لڑائی ابھی جاری ہے۔