کھیل
16 دسمبر ، 2015

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عام آدمی کو کردار ادا کرنا ہوگا،شاہد آفریدی

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عام آدمی کو کردار ادا کرنا ہوگا،شاہد آفریدی

ملتان......کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کے ساتھ عام آدمی کو بھی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔

شاہد آفریدی نے یہ بات ملتان میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہداء کی یاد میں تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور خصوصی دعا کی۔

مزید خبریں :