دلچسپ و عجیب
20 دسمبر ، 2015

منہ اور پاؤں میں استرا پکڑ کر شیو کرنے والا حجام

منہ اور پاؤں میں استرا پکڑ کر شیو کرنے والا حجام

انقرہ ........ترکی میں ایک ایسا حجام بھی مو جود ہے جو اپنے گاہکوں کی شیو ذرا وکھرے انداز میں کرتا ہے۔

یہ نو جوان حجام اپنے پاؤں اور منہ میں استرا پکڑ کر نفاست اور احتیاط کے ساتھ شیو بناتاہے جس میں مہارت کیلئے اس نے کافی پریکٹس بھی کی۔

اس منفرد تجربے کو دیکھنے اور اس سے مستفید ہو نے کیلئے بہادر افراد اس حجام سے خصوصی طور پر اپنی شیو بنواتے ہیں جبکہ آج تک کسی بھی گاہک کو اس سے کوئی خراش تک نہیں آئی۔

مزید خبریں :