پاکستان
26 دسمبر ، 2015

تمام زخمیوں کو علاج کے بعد فارغ کردیا ،ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال

 تمام زخمیوں کو  علاج کے بعد فارغ کردیا ،ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال

پشاور......لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور کے ترجمان جمیل شاہ کا کہنا ہے زیادہ تر زخمیوں کے سر اور ہاتھوں پر چوٹیں آئیں، تمام زخمی علاج کے بعد گھر چلے گئے۔ وہ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کررہے تھے۔

ملک کے مختلف علاقوں میں 6اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اسپتال میں بہت سے زخمی آئے تھے تاہم اب وہ علاج کے بعد جاچکے ہیںاور کسی قسم کے جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

مزید خبریں :