دنیا
31 دسمبر ، 2015

دبئی میں بھی نئے سال کی آمد پر جشن ،جوش و خروش

دبئی میں بھی نئے سال کی آمد پر جشن ،جوش و خروش

دبئی......نئے سال کی آمد کا جشن دبئی میں بھی جوش و خروش سے منایا جا ئے گا۔ اس موقع پر دبئی میں پاکستانی اور بھارتی اداکار ایک ساتھ پرفارم کر کے پوری دنیا کو امن کا پیغام دے رہے ہیں۔

نئے سال کے استقبال کا جشن دبئی میں بھی جوش و خروش سے منانے کی تیاریاں کی گئی ہیں۔ نئے سال کے موقع پر دبئی میں بھارتی اداکار پاکستانی اداکاروں کے ساتھ پرفارم کرکے نئے سال کو خوش آمدیدکہیں گے۔

مزید خبریں :