پاکستان
03 جنوری ، 2016

چوہنگ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ ہلاک

چوہنگ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ ہلاک

چوہنگ .......نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ پولیس
نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول عابد حسین بہاولپور کا رہائشی تھا جبکہ فائرنگ سے زخمی دوسرے شخص محمدحنیف کوا سپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

مزید خبریں :