دنیا
03 جنوری ، 2016

داعش اوباما اورہیلری کلنٹن نےبنائی، ڈونلڈ ٹرمپ

داعش اوباما اورہیلری کلنٹن نےبنائی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن......ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے حریفوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ داعش اوباما اور ہیلری کلنٹن نے بنائی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ای میلزاسکینڈل پر ہیلری کوجیل میں ہوناچاہیے۔ان کا کہنا تھا داعش کو اوباما اور ہیلری کلنٹن نے بنایا۔

مزید خبریں :