دنیا
03 جنوری ، 2016

2 دہشتگرد اب بھی ائیر بیس میں موجود ہیں، بھارتی سیکریٹری داخلہ

2 دہشتگرد اب بھی ائیر بیس میں موجود ہیں، بھارتی سیکریٹری داخلہ

نئی دلی.......بھارتی سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ میں آپریشن اب بھی جاری ہے، مقابلے میں چھ حملہ آور مارےگئے، دو دہشت گرد ابھی پٹھان کوٹ ائیر بیس میں موجود ہیں۔

بھارتی سیکریٹری داخلہ کے مطابق پٹھان کوٹ ایئربیس میں چھپے ہوئے دونوں دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے، آج ایک حملہ آور کی لاش کا جائزہ لیتے ہوئے اس کے جسم سے بندھا ہوا بارودی مواد پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ہوگیا۔

مزید خبریں :