کھیل
06 جنوری ، 2016

ویسٹ انڈین آل راونڈر جیسن ہولڈر پاکستان سپر لیگ سے باہر

ویسٹ انڈین آل راونڈر جیسن ہولڈر پاکستان سپر لیگ سے باہر

کراچی......ویسٹ انڈین آل راونڈر جیسن ہولڈر پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے،ویسٹ اندیز کرکٹ بورڈ نے ہولڈر کو پی ایس ایل کے لئے این او سی جاری نہیں کیا ۔

ویسٹ انڈین آل راونڈر جیسن ہولڈر کو پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلاڈیئٹر کی نمائندگی کرنا تھی لیکن ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے انہیں این او سی جاری نہیں،بورڈ نے انہیں ویسٹ انڈیز کا ڈومیسٹک سیزن کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔کوئٹہ گلاڈیئٹر کی ٹیم انتظامیہ نے جیسن ہولڈر کی جگہ سری لنکن آل رائونڈر تھشارا پریرا کو شامل کرلیا ہے ۔

مزید خبریں :