پاکستان
30 مئی ، 2012

کراچی، فائرنگ سے سول جج زخمی، اسپتال منتقل

کراچی، فائرنگ سے سول جج زخمی، اسپتال منتقل

کراچی… کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک17میں سول جج کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ واٹر پمپ کے قریب پیش آیا جب سول جج سید ظہیر احمد کی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں سے فائر کھول دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں سول جج زخمی ہو گئے جنہیں عباسی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ حملہ آور جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید خبریں :