پاکستان
30 مئی ، 2012

پنجاب ، عید تک اسکول اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان

پنجاب ، عید تک اسکول اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان

لاہور… پنجاب حکومت نے اسکول اور کالجز میں گرمیوں کی چھٹیوں کااعلان کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول اور کالجزیکم جون سے عیدالفطرتک بند رہینگے۔ ترجمان محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے یکم جون سے13اگست تک چھٹیوں کااعلان کیا گیا تھا تاہم 5اضافی چھٹیاں دیکر انھیں عیدالفطر تک بڑھا دیا گیاہے۔

مزید خبریں :