پاکستان
10 جنوری ، 2016

کراچی: کھارادر پولیس کی کارروائی،4منشیات فروش گرفتار

کراچی: کھارادر پولیس کی کارروائی،4منشیات فروش گرفتار

کراچی .....کراچی کے علاقے کھارادر میں پولیس نے کارروائی کرکے4منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمان میں بچل عرف جوگی،مٹھو،بشیر اور نوید شامل ہیں ملزمان کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی گئی ہے،ملزمان لیمارکیٹ اور پریا اسٹریٹ کے بدنام زمانہ منشیات ہیں جبکہ متعدددیگر وارداتوں میں بھی مطلوب تھے۔

مزید خبریں :