پاکستان
12 جنوری ، 2016

کچرے کے ڈھیر لگادیں گے، کے ایم سی مزدوریونین کی دھمکی

کچرے کے ڈھیر لگادیں گے، کے ایم سی مزدوریونین کی دھمکی

کراچی......کراچی میں کے ایم سی مزدور یونین نے دھمکی دی ہے کہ ان کے چیک کلیئر نہ ہوئے تو وہ شہر میں کچرے کے ڈھیر لگادیں گے۔

کے ایم سی سجن یونینکا کہنا ہے کہ ڈی ایم سی غربی کے ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر2 ماہ سے غائب ہیں، ان کے چیک 2ماہ سے کلیئر نہیں ہوئے،افسر چیک کلیئرکرانےکےلیےرشوت مانگ رہےہیں،48گھنٹوں میں چیک کلیئرنہ ہوئےتوچاروں زونزمیں ہڑتال کریں گے،ہڑتال کےساتھ دفاتر کے آگے کچرے کے ڈھیر لگادیں گے۔

مزید خبریں :