دنیا
13 جنوری ، 2016

بان کی مون کی استنبول میں بم دھماکے کی مذمت

بان کی مون کی استنبول میں بم دھماکے کی مذمت

نیویارک.........اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ’’بدترین جرم‘‘ قرار دیدیا۔

اقوام متحدہ کے ترجمان کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق سیکرٹری جنرل بان کی مون نے متاثرہ خاندانوں، ترکی اور جرمنی کی حکومتوں اور دھماکے کی زد میں آنے والے غیر ملکی شہریوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ دھماکے کے مجرموں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائیگا۔

مزید خبریں :