کاروبار
21 جنوری ، 2016

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 68 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز ہوگئے

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 68 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز ہوگئے

کراچی...... پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 68 کروڑ 97 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

ان ذخائر میں سے 15 ارب 75 کروڑ 23 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس جبکہ 4 ارب 93 کروڑ 74 لاکھ ڈالرز دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔ اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ مرکزی بینک نے بیرونی قرضوں کی مد میں 8 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی رقم کی ادائیگی بھی کی۔

مزید خبریں :