پاکستان
01 جون ، 2012

جسٹس عظمت سعید نے سپریم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھا لیا

جسٹس عظمت سعید نے سپریم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد… جسٹس عظمت سعید نے سپریم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے ان سے حلف لیا۔ جسٹس عظمت سعید کے حلف کے بعد سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد مکمل ہو گئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل جسٹس عظمت سعید نے لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے ذمہ داریاں انجام دیں۔

مزید خبریں :