01 جون ، 2012
ڈیرہ غازی خان… ڈیرہ غازی خان میں ایس پی ٹریفک کے دفتر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا کریکر سے کیا گیا تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ موقع پر مزید تفتیش جاری ہے۔