پاکستان
27 جنوری ، 2016

اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردو ں نے مسخ کیا،عامر لیاقت

اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردو ں نے مسخ کیا،عامر لیاقت

ہیوسٹن ......ملک کے ممتاز اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ آج کل مغرب میں اسلام کی اصل شکل کو دہشتگردوں نے مسخ کردیا ہے۔

ہیوسٹن میں ریڈیو ہم ایف ایم 106اعشاریہ1پر ریحان صدیقی کے محمودہ سلطانہ ٹرسٹ کی فنڈریزنگ کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب میں عامر لیاقت کا کہناتھا کہ امریکی مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ مقامی امریکیوں سے روابط بڑھاکر اسلام کو اصل شکل میں پیش کریں ۔پروگرام میں ہزاروں افراد شریک تھے۔

مزید خبریں :