02 جون ، 2012
وانا… جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیارے کا میزائل حملہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حملہ وانا کے قریب غوا خوا کے علاقے میں کیا گیا اور 4میزائلوں سے ایک گھر کو نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق میزائل حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔