پاکستان
03 فروری ، 2016

ڈی جی رینجرز سندھ نے کراچی واقعے کی تحقیقاتی کمیٹی بنادی

ڈی جی رینجرز سندھ نے کراچی واقعے کی تحقیقاتی کمیٹی بنادی

کراچی......ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر نے کراچی واقعے پر اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی بنادی ہے، کمیٹی کی سربراہی بریگیڈیئر رینک کے افسر کریں گے۔

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

مزید خبریں :